اسقاط حمل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا۔